Tafseer-e-Baghwi - Al-Muminoon : 35
اَیَعِدُكُمْ اَنَّكُمْ اِذَا مِتُّمْ وَ كُنْتُمْ تُرَابًا وَّ عِظَامًا اَنَّكُمْ مُّخْرَجُوْنَ۪ۙ
اَيَعِدُكُمْ : کیا وہ وعدہ دیتا ہے تمہیں اَنَّكُمْ : کہ تم اِذَا : جب مِتُّمْ : مرگئے وَكُنْتُمْ : اور تم ہوگئے تُرَابًا : مٹی وَّعِظَامًا : اور ہڈیاں اَنَّكُمْ : تو تم مُّخْرَجُوْنَ : نکالے جاؤگے
کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مرجاؤ گے اور مٹی ہوجاؤ گے اور اس تخوان (کے سوا کچھ نہ رہے گا) تو تم (زمین سے) نکالے جاؤ گے
35۔ ایعدکم انکم اذا متم وکنتم ترابا وعظاما انکم مخرجون، تمہیں تمہاری قبروں سے زیادہ اٹھایاجائے گا اور پھر اسی میں لوٹایاجائے گاکیاتم اس بات کا وعدہ کرتے ہو کہ جب تم مرجاؤ گے اور مٹی مٹی ہوجاؤ گے اور ہڈیاں بوسیدہ ہوجانے کے بعد دوبارہ اٹھایا جائے گا، اس کی نظیر قرآن پاک میں ہے ، الم یعلموا انہ من یحادد اللہ ورسولہ فان لہ نار جھنم خالدا فیھا،۔
Top