Tafseer-e-Baghwi - Al-Ankaboot : 59
الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ
الَّذِيْنَ صَبَرُوْا : جن لوگوں نے صبر کیا وَعَلٰي رَبِّهِمْ : اور وہ اپنے رب پر يَتَوَكَّلُوْنَ : وہ بھروسہ کرتے ہیں
جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں
59۔ الذین صبروا ، وہ لوگ جنہوں نے سختیوں اور مصائب میں صبر اختیار کیا اور اپنے دین کو ترک نہین کیا، وعلی ربھم یتوکلون، اور وہ اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
Top