Tafseer-e-Baghwi - An-Nisaa : 106
وَّ اسْتَغْفِرِ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۚ
وَّاسْتَغْفِرِ : اور بخشش مانگیں اللّٰهَ : اللہ اِنَّ : بیشک اللّٰهَ : اللہ كَانَ : ہے غَفُوْرًا : بخشنے والا رَّحِيْمًا : مہربان
اور خدا سے بخشش مانگنا بیشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
106۔ (آیت) ” واستغفر اللہ “۔ جو آپ یہودی کو سزا دینے کا ارادہ کرچکے تھے اس کے بارے میں اللہ سے استغفار کیجئے ، مقاتل (رح) کا بیان ہے اللہ سے بخشش طلب کیجئے جو آپ نے طعمہ کے بارے میں جھگڑا کیا ۔ (آیت)” ان اللہ کان غفورا رحیما ‘ ؓ
Top