Tafseer-e-Baghwi - An-Nisaa : 67
وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ
وَّاِذًا : اور اس صورت میں لَّاٰتَيْنٰھُمْ : ہم انہیں دیتے مِّنْ لَّدُنَّآ : اپنے پاس سے اَجْرًا : اجر عَظِيْمًا : بڑا عظیم
اور ہم ان کو اپنے ہاں سے اجر عظیم بھی عطا فرماتے
67۔ (آیت)” واذا لاتینھم من لدنا اجرا عظیما “۔ ان کو بہت ساری مقدار میں ثواب عطا کیا جائے گا ۔
Top