Tafseer-e-Baghwi - Az-Zukhruf : 41
فَاِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَاِنَّا مِنْهُمْ مُّنْتَقِمُوْنَۙ
فَاِمَّا : پھر اگر نَذْهَبَنَّ : ہم لے جائیں بِكَ : تجھ کو فَاِنَّا : تو بیشک ہم مِنْهُمْ : ان سے مُّنْتَقِمُوْنَ : انتقام لینے والے ہیں
کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو ؟ یا اندھے کو راستہ دکھا سکتے ہو ؟ اور جو صریح گمراہی میں ہو اسے (راہ پر لاسکتے ہو) ؟
تفسیر 40۔ ، افانت تسمع الصم اوتھدی العمی ومن کان فی ضلال مبین، یعنی ان کا فروں کو جن پر عذا ب کا حکم ثا بت ہوچکا کہ وہ ایمان نہ لائیں گے ۔
Top