Tafseer-e-Baghwi - Az-Zukhruf : 79
اَمْ اَبْرَمُوْۤا اَمْرًا فَاِنَّا مُبْرِمُوْنَۚ
اَمْ اَبْرَمُوْٓا : بلکہ انہوں نے مقرر کیا اَمْرًا : ایک کام فَاِنَّا مُبْرِمُوْنَ : تو بیشک ہم مقرر کرنے والے ہیں
ہم تمہارے پاس حق لے کر پہنچے لیکن تم اکثر حق سے ناخوش ہوتے رہے
78، لقد جئناکم بالحق، فرماتے ہیں کہ اے قریش کی جماعت ! ہم نے تمہاری طرف اپنے رسول کو حق کے ساتھ بھیجا۔ ، ولکن اکثرکم للحق کارھون،
Top