Tafseer-e-Baghwi - An-Najm : 55
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ : پس کون سی اپنے رب کی نعمتوں کے ساتھ۔ پس ساتھ کون سی اپنے رب کی نعمتوں کے تَتَمَارٰى : تم جھگڑتے ہو
پھر ان پر چھایا جو چھایا
54 ۔” فغشاھا “ اللہ تعالیٰ نے اس کو پہنا دیا۔ ” ماغشی “ یعنی پتھر تہہ بہ تہہ نشان زدہ۔
Top