Tafseer-e-Baghwi - An-Najm : 57
اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُۚ
اَزِفَتِ : نزدیک آگئی الْاٰزِفَةُ : نزدیک آنے والی
یہ (محمد ﷺ بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں
56 ۔” ھذا نذیر “ یعنی محمد ﷺ ۔ ” من النذر الاولیٰ “ یعنی ان کا رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہو جیسا کہ وہ ان کی قوموں کی طرف بھیجے گئے ہیں اور قتادہ (رح) فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اے محمد ! ﷺ آپ ڈرائیں جیسے آپ ﷺ سے پہلے رسولوں نے ڈرایا ہے۔
Top