Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 18
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)
17 ۔” رب المشرقین “ سردیوں کی مشرق اور گرمیوں کی مشرق کا۔ ” ورب المغربین “ گرمیوں کی مغرب اور سردیوں کی مغرب کا۔
Top