Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 35
یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ١ۙ۬ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا : چھوڑ دیا جائے گا تم پر شُوَاظٌ : شعلہ مِّنْ نَّارٍ : آگ میں سے وَّنُحَاسٌ : اور دھواں فَلَا تَنْتَصِرٰنِ : تو نہ تم دونوں مقابلہ کرسکو گے
تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟
34 ۔” فبای آلاء ربکما تکذبن “ اور حدیث میں ہے کہ مخلوق کا فرشتوں اور آگ کی زبان کے ذریعے احاطہ کیا جائے گا ، پھر آواز دی جائے گی۔ ” یا معشر الجن والانس ان استطعتم ان تنفذوا “
Top