Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 51
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
ان میں دوچشمے بہہ رہے ہیں
50 ۔” فیھما عینان تجریان “ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں اہل جنت پر کرامت اور زیادتی کے ساتھ۔ حسن (رح) فرماتے ہیں صاف میٹھے پانی کے ساتھ چلتی ہیں ان میں سے ایک تسنیم اور دوسری سلسبیل ہے اور عطا (رح) فرماتے ہیں ان میں سے ایک ایسے پانی کی ہے جو بدبودار نہیں ہے اور دوسری شراب کی جو پینے والوں کے لئے لذت ہے۔
Top