Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 65
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
دونوں خوب گہرے سبز
64 ۔” مدھامتان “ ترو تازہ ہیں اپنے رب کی طرف سے سیاہ ہیں تیز سبز ہیں اس لئے کہ سبز رنگ جب گہرا ہو تو سیاہی کی طرف مائل ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے ادھام الزرع جب اس پر سیاہی چھائی ہوئی ہو۔ ” ادھیما مافھو مدھام “
Top