Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 71
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں
70 ۔” فیھن “ یعنی چاروں جنتوں میں ” خیرات حسان “ ام سلمہ ؓ سے روایت ہے فرماتی ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو کہا مجھے اللہ تعالیٰ کے قول ” خیرات حسان “ کے بارے میں خبر دیں۔ آپ (علیہ السلام) نے فرمایا عمدہ اخلاق خوبصورت چہروں والی۔
Top