بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Tafseer-e-Baghwi - Al-Hashr : 1
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
سَبَّحَ : پاکیزگی بیان کرتا ہے لِلّٰهِ : اللہ کی مَا : جو فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں وَمَا فِي الْاَرْضِ ۚ : اور جو زمین میں وَهُوَ : اور وہ الْعَزِيْزُ : غالب الْحَكِيْمُ : حکمت والا
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سورة الحشر یہ سورة مدنی ہے، اس میں 24 آیات اور 3 رکوع ہیں سعید بن جبیر کا بیان ہے، میں نے حضرت ابن عباس ؓ سے کہا سورة الحشر، فرمایا : سورة العضیرکہو
Top