Tafseer-e-Baghwi - Al-Qalam : 24
اَنْ لَّا یَدْخُلَنَّهَا الْیَوْمَ عَلَیْكُمْ مِّسْكِیْنٌۙ
اَنْ لَّا : کہ نہیں يَدْخُلَنَّهَا : داخل ہوگا اس پر الْيَوْمَ : آج عَلَيْكُمْ : تم پر مِّسْكِيْنٌ : کوئی مسکین
تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
23 ۔” فانطلقوا “ وہ اس کی طرف چلے۔ ” وھم یتخافتون “ سر گوشیاں کررہے تھے آپس میں۔
Top