Tafseer-e-Baghwi - Al-Qalam : 38
اِنَّ لَكُمْ فِیْهِ لَمَا تَخَیَّرُوْنَۚ
اِنَّ لَكُمْ : بیشک تمہارے لیے فِيْهِ : اس میں لَمَا تَخَيَّرُوْنَ : البتہ وہ ہے جو تم پسند کرو۔ اختیار کرو
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو۔
37 ۔” ام لکم کتاب “ جو اللہ کی طرف سے اتری ہو۔ ” فیہ “ اس کتاب میں ” تدرسون “ تم پڑھتے ہو۔
Top