Tafseer-e-Baghwi - Al-Qalam : 40
سَلْهُمْ اَیُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِیْمٌۚۛ
سَلْهُمْ : پوچھو ان سے اَيُّهُمْ : کون سا ان میں سے بِذٰلِكَ زَعِيْمٌ : ساتھ اس کے ضامن ہے
یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس چیز کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی
39 ۔” ام لکم ایمان “ معاہدے ومیثاق ہیں۔ ” علینا بالغۃ “ پختہ جو تم نے ہم سے کیے ہیں۔ پس تم نے ان کو ہم سے پختہ کرلیا ہے کہ وہ نہ لوٹیں گے۔ ” الی یوم القیامۃ ان لکم “…” ان “ کو کسرہ دیا گیا ہے خبر میں لام داخل ہونے کی وجہ سے “ ذلک العھد “…” لما تحکمون “ اپنے لئے خیر اور عنداللہ اعزاز کا۔
Top