Tafseer-e-Baghwi - Al-A'raaf : 76
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا بِالَّذِیْۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ
قَالَ : بولے الَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے اسْتَكْبَرُوْٓا : تکبر کیا اِنَّا : ہم بِالَّذِيْٓ : وہ جس پر اٰمَنْتُمْ بِهٖ : تم ایمان لائے اس پر كٰفِرُوْنَ : کفر کرنے والے (منکر)
تو سرداران مغرور کہنے لگے جس چیز پر ایمان لائے ہو اہم اس کو نہیں مانتے۔
(76) (قال الذین استکبروا انا بالذی امنتم بہ کفرون) انکار کرنے والے ہیں۔
Top