Tafseer-e-Baghwi - Al-Insaan : 4
اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَلٰسِلَاۡ وَ اَغْلٰلًا وَّ سَعِیْرًا
اِنَّآ : بیشک ہم اَعْتَدْنَا : ہم نے تیار کیا لِلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے لئے سَلٰسِلَا۟ : زنجیریں وَاَغْلٰلًا : اور طوق وَّسَعِيْرًا : اور دہکتی آگ
(اور) اسے راستہ بھی دکھایا (اب) خواہ وہ شکر گزار ہو خواہ ناشکرا
3 ۔” انا ھدیناہ السبیل “ یعنی ہم نے اس کے لئے حق و باطل اور ہدایت و ضلالت کے راستے کو بیان کیا اور ہم نے اس کو خیر و شر کے راستہ کی معرفت دی۔ ” اماشاکر اواماکفورا “ یا مومن نیک بخت یا کا فرید بخت ہے اور کہا گیا ہے کلام کا معنی جزاء ہے۔ یعنی ہم نے اس کے لئے راستے کو بیان کردیا، اگر وہ شکر کرے یا کفر کرے۔
Top