Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 16
وَّ جَنّٰتٍ اَلْفَافًاؕ
وَّجَنّٰتٍ : اور باغات اَلْفَافًا : لپٹے ہوئے/گھنے
تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
15 ۔” لنخرج بہ “ یعنی اس پانی کے ذریعے ” حبا “ جو لوگ کھاتے ہیں۔ ” ونباتا “ جس کو زمین اگائے ان چیزوں میں سے جن کو جانور کھاتے ہیں۔
Top