Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 27
اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ
اِنَّهُمْ : بیشک وہ كَانُوْا : وہ تھے لَا يَرْجُوْنَ : نہ امید رکھتے تھے حِسَابًا : حساب کی
(یہ) بدلا ہے پورا پورا
26 ۔” جزاء وفاقا “ یعنی ہم نے ان کو ایسا بدلہ دیا جو ان کے اعمال کے موافق ہے اور مقاتل (رح) فرماتے ہیں عذاب گناہ کے موافق ہو۔ پس شرک سے بڑا کوئی گناہ نہیں ہے اور جہنم سے بڑا کوئی عذاب نہیں ہے۔
Top