Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 3
الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ مُخْتَلِفُوْنَؕ
الَّذِيْ : وہ جو هُمْ فِيْهِ : وہ اس میں مُخْتَلِفُوْنَ : اختلاف کر رہے ہیں
(کیا) بڑی خبر کی نسبت ؟
2 ۔ پھر ذکر کیا کہ ان کا باہم سوال و جواب کسی چیز کے بارے میں تھا تو فرمایا ” عن النبا العظیم “ مجاہد اور اکثر حضرات فرماتے ہیں وہ قرآن ہے اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا قول ” قل ھو نبا عظیم “ اور قتادہ (رح) فرماتے ہیں وہ بعث ہے۔
Top