Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 30
فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠   ۧ
فَذُوْقُوْا : پس چکھو فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْ : پس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کو اِلَّا عَذَابًا : مگر عذاب
اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے
29 ۔” وکل شیء احصیناہ کتابا “ یعنی اور ہر چیز اعمال میں سے ہم نے اس کو لوح محفوظ میں بیان کردیا ہے جیسے اللہ تعالیٰ کا قول ” وکل شیء احصیناہ فی امام مبین “۔
Top