Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 6
اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًاۙ
اَ لَمْ : کیا نہیں نَجْعَلِ : ہم نے بنایا الْاَرْضَ : زمین کو مِهٰدًا : فرش
پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
5 ۔” ثم کلا سیعلمون “ یہ ان کے لئے وعید ہے وعید کے پیچھے۔ ضحاک (رح) فرماتے ہیں ” کلا سیعلمون “ ہرگز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے یعنی کافر ہیں۔ ” ثم کلا سیعلمون “ یعنی مومنین۔ پھر اپنی کاریگری کو ذکر کیا تاکہ وہ اس کی توحید کو جان لیں۔
Top