Tafseer-e-Baghwi - Al-Ghaashiya : 15
وَّ نَمَارِقُ مَصْفُوْفَةٌۙ
وَّنَمَارِقُ : اور غالیچے مَصْفُوْفَةٌ : برابر بچھے ہوئے
اور گاؤ تکئے قطار لگے ہوئے
15 ۔” ونمارق “ تکیے اور تکیے لگانے کی جگہیں۔ ” مصفوفۃ “ ایک دوسرے کے پہلو میں اس کا واحد ” نمرقۃ “ ہے نون کے ساتھ پیش کے ساتھ۔
Top