Tafseer-e-Baghwi - Al-Ghaashiya : 18
وَ اِلَى السَّمَآءِ كَیْفَ رُفِعَتْٙ
وَاِلَى السَّمَآءِ : اور آسمان کی طرف كَيْفَ رُفِعَتْ : کیسے بلند کیا گیا
اور آسمان کی طرف کیسے بلند کیا گیا ہے
18 ۔” والی السماء کیف رفعت “ زمین سے حتیٰ کہ اس کوئی چیز نہیں پہنچ سکتی جو اس کو تبدیل کردے۔
Top