Tafseer-e-Baghwi - Al-Ghaashiya : 4
تَصْلٰى نَارًا حَامِیَةًۙ
تَصْلٰى : داخل ہوں گے نَارًا : آگ حَامِيَةً : دہکتی ہوئی
دہکتی آگ میں داخل ہوں گے
4 ۔” تصلیٰ نارا “ اہل بصرہ اور ابوب کرنے ” تصلیٰ “ تاء کی پیش کے ساتھ پڑھا ہے اللہ تعالیٰ کے قول ” تسقی من عین انیۃ “ کا اعتبار کرتے ہوئے اور دیگر حضرات نے تاء کی زبر کے ساتھ پڑھا ہے۔ ” حامیۃ “ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں تحقیق وہ گرم کی گئی ہوگی۔ پس وہ اللہ کے دشمنوں پر شعلے مارے گی۔
Top