Aasan Quran - Al-Baqara : 29
مُدْهَآ مَّتٰنِۚ
مُدْهَآمَّتٰنِ : نہایت سبز
دونوں سبزے کی کثرت سے سیاہی کی طرف مائل (11)
11: سبزہ جب خوب گھنا اور گہرا ہوجائے تو وہ دور سے سیاہی مائل نظر آتا ہے یہ اسی کیفیت کی طرف اشارہ ہے۔
Top