Baseerat-e-Quran - Ar-Rahmaan : 21
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
۔ پھر تم اے جن و انس اپنے پروردگار کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے۔
Top