Bayan-ul-Quran - Al-Muminoon : 30
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ وَّ اِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِیْنَ
اِنَّ : بیشک فِيْ ذٰلِكَ : اس میں لَاٰيٰتٍ : البتہ نشانیاں وَّاِنْ كُنَّا : اور بیشک ہم ہیں لَمُبْتَلِيْنَ : آزمائش
اس واقعہ (مذکورہ) میں بہت سی نشانیاں ہیں اور ہم یہ (نشانیاں معلوم کرا کر اپنے بندوں کو) آزماتے ہیں۔ (ف 6)
6۔ کہ دیکھیں کون سا منتفع ہوتا ہے کون نہیں ہوتا۔
Top