Bayan-ul-Quran - Al-Muminoon : 85
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
سَيَقُوْلُوْنَ : جلدی (ضرور) وہ کہیں گے لِلّٰهِ : اللہ کے لیے قُلْ : فرمادیں اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ : کیا پس تم غور نہیں کرتے
وہ ضرور یہی کہیں گے کہ اللہ کی ہیں (تو) ان سے کہیے کہ پھر کیوں نہیں غور کرتے۔ (ف 1)
1۔ کہ قدرت علی البعث اور توحیددونوں کا تم کو ثبوت ہوجاوے۔
Top