Bayan-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 134
وَ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۚ
وَجَنّٰتٍ : اور باغات وَّعُيُوْنٍ : اور چشمے
اور باغوں اور چشموں سے تمہاری امداد کی۔ (ف 6)
6۔ منعم ہونے کا مقتضی یہ ہے کہ اس کے احکام کی اصلا مخالفت نہ کی جاوے۔
Top