Bayan-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 204
اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ
اَفَبِعَذَابِنَا : کیا پس ہمارے عذاب کو يَسْتَعْجِلُوْنَ : وہ جلدی چاہتے ہیں
کیا ہمارے وعیدوں کو سن کر یہ لوگ ہمارے عذاب کی تعجیل چاہتے ہیں۔ (ف 5)
5۔ یعنی باوجود قیام دلائل صدق کے پھر بھی انکار کرتے ہیں۔
Top