Bayan-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 80
وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ یَشْفِیْنِ۪ۙ
وَاِذَا : اور جب مَرِضْتُ : میں بیمار ہوتا ہوں فَهُوَ : تو وہ يَشْفِيْنِ : مجھے شفا دیتا ہے
اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں (جس کے بعد شفا ہوجاتی ہے) تو وہی مجھ کو شفا دیتا ہے۔
Top