Bayan-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 91
وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِلْغٰوِیْنَۙ
وَبُرِّزَتِ : اور ظاہر کردی جائے گی الْجَحِيْمُ : دوزخ لِلْغٰوِيْنَ : گمراہوں کے لیے
اور گمراہوں (یعنی کافروں) کے لیے دوزخ سامنے ظاہر کی جاوے گی۔ (ف 5)
5۔ تاکہ اس کو دیکھ کر غمزدہ ہوں کہ ہم اس میں جاویں گے۔
Top