Bayan-ul-Quran - An-Najm : 112
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَیَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُوْرُهُمْ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ
وَاِنَّ : اور بیشک رَبَّكَ : تمہارا رب لَيَعْلَمُ : خوب جانتا ہے مَا تُكِنُّ : جو چھپی ہوئی ہے صُدُوْرُهُمْ : ان کے دل وَمَا : اور جو يُعْلِنُوْنَ : وہ ظاہر کرتے ہیں
اور جو شخص کوئی چھوٹا گناہ کرے یا بڑا گناہ پھر اس کی تہمت کسی بےگناہ پر لگائے سو اس نے تو بڑا بھاری بہتان اور صریح گناہ اپنے اوپر لاوا۔ (ف 1) (112)
1۔ جیسا بشیر نے کیا کہ خود تو چوری کی اور ایک نیک بخت بزرگ آدمی لبید کے ذمہ رکھ دی۔
Top