Bayan-ul-Quran - Aal-i-Imraan : 89
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١۫ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
اِلَّا : مگر الَّذِيْنَ : جو لوگ تَابُوْا : توبہ کی مِنْ بَعْدِ : بعد ذٰلِكَ : اس وَاَصْلَحُوْا : اور اصلاح کی فَاِنَّ : تو بیشک اللّٰهَ : اللہ غَفُوْرٌ : بخشنے والا رَّحِيْمٌ : رحم کرنے والا
ہاں مگر جو لوگ توبہ کرلیں اس کے بعد اور اپنے کو سنوارلیں (ف 3) سو بیشک خدا تعالیٰ بخشدینے والے رحمت کرنے والے ہیں۔ (89)
3۔ یعنی منافقانہ طور پر صرف زبان سے توبہ کافی نہیں۔
Top