Bayan-ul-Quran - Az-Zukhruf : 27
اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّهٗ سَیَهْدِیْنِ
اِلَّا الَّذِيْ : مگر وہ ذات فَطَرَنِيْ : جس نے پیدا کیا مجھ کو فَاِنَّهٗ : تو بیشک وہ سَيَهْدِيْنِ : عنقریب رہنمائی کرے گا میری
مگر ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا پھر وہی مجھ کو رہنمائی کرتا ہے۔ (ف 2)
2۔ مطلب یہ کہ ان لوگوں کو حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کا حال یاد رکھنا چاہئے کہ وہ خود بھی توحید کے معتقد تھے۔
Top