Bayan-ul-Quran - Adh-Dhaariyat : 11
الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ غَمْرَةٍ سَاهُوْنَۙ
الَّذِيْنَ هُمْ : وہ جو وہ فِيْ غَمْرَةٍ : غفلت میں سَاهُوْنَ : بھولے ہوئے ہیں
جو کہ جہالت میں بھولے ہوئے ہیں۔ (ف 2)
2۔ بھولنے سے مراد اختیاری غفلت ہے۔
Top