Bayan-ul-Quran - An-Najm : 58
لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌؕ
لَيْسَ لَهَا : نہیں اس کے لیے مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے سوا كَاشِفَةٌ : کوئی ہٹانے والی
کوئی غیر اللہ اس کا ہٹانے والا نہیں۔ (ف 6)
6۔ پس کسی کے بھروسے پر بےفکری کی گنجائش ہی نہیں۔
Top