Bayan-ul-Quran - Ar-Rahmaan : 17
رَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِۚ
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ : رب ہے دو مشرقوں کا وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ : اور رب ہے دو مغربوں کا
دونوں مشرق اور مغرب کا مالک ہے۔ (ف 6)
6۔ مراد اس سے سورج اور چاند کے طلوع و غروب کا افق ہے۔
Top