Bayan-ul-Quran - Ar-Rahmaan : 2
عَلَّمَ الْقُرْاٰنَؕ
عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ : اس نے تعلیم دی قرآن کی
قرآن کی تعلیم دی۔ (ف 4)
4۔ یعنی قرآن نازل کیا تاکہ اس کے بندے اس سے اس پر ایمان لاکر اس کا علم حاصل کر کے اس پر عمل کر کے منتفع ہوں۔
Top