Bayan-ul-Quran - Al-Haaqqa : 32
ثُمَّ فِیْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُؕ
ثُمَّ : پھر فِيْ : میں سِلْسِلَةٍ : ایک زنجیر (میں) ذَرْعُهَا : پیمائش اس کی سَبْعُوْنَ : ستر ذِرَاعًا : گز ہے فَاسْلُكُوْهُ : پس داخل کرو اس کو
پھر ایک ایسی زنجیر میں جس کی پیمایش ستّر گز ہے (ف 3) اس کو جکڑ دو ۔
3۔ اس گز کی مقدار خدا کو معلوم ہے کیونکہ یہ گز وہاں کا ہوگا۔
Top