Bayan-ul-Quran - Al-Haaqqa : 33
اِنَّهٗ كَانَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِۙ
اِنَّهٗ : بیشک وہ كَانَ : تھا لَا يُؤْمِنُ : نہیں ایمان رکھتا بِاللّٰهِ : اللہ پر الْعَظِيْمِ : جو بڑا ہے
یہ (شخص) خدائے بزرگ پر ایمان نہ رکھتا تھا۔ (ف 4)
4۔ یعنی جس طرح ایمان لانا حسب تعلیم انبیاء ضروری تھا وہ ایمان نہ رکھتا تھا۔
Top