Bayan-ul-Quran - Al-Haaqqa : 3
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحَآقَّةُؕ
وَمَآ اَدْرٰىكَ : اور کیا تم سمجھے مَا الْحَآقَّةُ : کیا ہے قیامت
اور آپ کو کیا خبر ہے کہ کیسی کچھ ہے وہ ہونے والی چیز (یہ استفہامات تہویل کے لئے ہیں ) ۔ (ف 2)
2۔ مقصود اس سے تقطیع شان قیامت ہے کہ وہ سخت ہولناک چیز ہے۔
Top