Bayan-ul-Quran - Nooh : 20
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا۠   ۧ
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا : تاکہ تم چلو اس میں سُبُلًا : راستوں میں فِجَاجًا : کشادہ
تاکہ تم اسکے کھلے رستوں میں چلو۔ (ف 1)
1۔ یہاں تک تمام تر وہ کلام ہے جس کی حکایت نوح (علیہ السلام) نے حق تعالیٰ سے بطور فریاد کے کی۔
Top