Dure-Mansoor - Hud : 28
وَ امْتَازُوا الْیَوْمَ اَیُّهَا الْمُجْرِمُوْنَ
وَامْتَازُوا : اور الگ ہوجاؤ تم الْيَوْمَ : آج اَيُّهَا : اے الْمُجْرِمُوْنَ : مجرمو (جمع)
انہوں نے جواب میں کہا کہ اے میری قوم بتاؤ اگر میں اپنے رب کی طرف سے دلیل پر ہوں اور اس نے مجھے اپنے پاس سے رحمت عطا فرمائی ہو پھر ہو تم کو دکھائی نہ دیتی ہو تو کیا ہم اسے تم پر چپکادیں گے حالانکہ تم اس سے نفرت کرنے والے ہو حالانکہ تم اسے براجان رہے ہو۔
Top