Dure-Mansoor - Al-Hijr : 57
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ
قَالَ : اس نے کہا فَمَا خَطْبُكُمْ : پس کیا ہے تمہارا کام (مہم) اَيُّهَا : اے الْمُرْسَلُوْنَ : بھیجے ہوئے (فرشتو)
ابراہیم نے کہا کہ اے بھیجے ہوئے فرشتو ! تمہارا آنا کس اہم کام کے لئے ہے ؟
Top