Dure-Mansoor - Al-Kahf : 81
فَاَرَدْنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَیْرًا مِّنْهُ زَكٰوةً وَّ اَقْرَبَ رُحْمًا
فَاَرَدْنَآ : پس ہم نے ارادہ کیا اَنْ يُّبْدِ : کہ بدلہ دے لَهُمَا : ان دونوں کو رَبُّهُمَا : ان کا رب خَيْرًا : بہتر مِّنْهُ : اس سے زَكٰوةً : پاکیزگی وَّاَقْرَبَ : اور زیادہ قریب رُحْمًا : شفقت
سو ہم نے چاہا کہ ان کا رب انہیں اس لڑکے کے بدلہ میں اس سے بہتر اولاد عطا فرما دے جو پاکیزگی میں اس سے بہتر ہو اور رحم کرنے میں اس سے بڑھ کر ہو
Top