Dure-Mansoor - Az-Zukhruf : 30
وَ لَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ وَّ اِنَّا بِهٖ كٰفِرُوْنَ
وَلَمَّا : اور جب جَآءَهُمُ الْحَقُّ : آگیا ان کے پاس حق قَالُوْا : انہوں نے کہا ھٰذَا سِحْرٌ : یہ جادو ہے وَّاِنَّا : اور بیشک ہم بِهٖ كٰفِرُوْنَ : اس کا انکار کرنے والے ہیں
اور جب ان کے پاس حق آیا تو کہنے لگے کہ یہ جادو ہے اور بیشک ہم اس کے منکر ہیں
Top